latest newsPakistan

ریاست مخالف بیانیہ، بلوچستان میں 100 سرکاری ملازمین برطرف

ریاست مخالف بیانیے کے الزام پر محکمہ داخلہ بلوچستان نے کارروائی کرتے ہوئے 100 سرکاری ملازمین کو ملازمت سے برطرف کردیا۔

معاون وزیر داخلہ برائے میڈیا بابریوسف زئی کے مطابق برطرف ملازمین میں 95 یونیورسٹی اساتذہ جبکہ محکمہ صحت کے 3 ملازمین سمیت 5 دیگر سرکاری ملازمین شامل ہیں۔

بابریوسف زئی کا کہنا ہے کہ برطرف ملازمین نے سرکاری حلف کی خلاف ورزی کی، ریاست اور ملک کے خلاف زہر اگلنے والوں کو نہیں چھوڑا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button