latest newsWorld

ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی فوج کی بغیر پائلٹ کشتی تباہ کرنے کا دعویٰ

تہران: ایران کی پاسداران انقلاب بحریہ نے آبنائے ہرمز کے داخلی راستے پر امریکی فوج کی ایک بغیر پائلٹ کشتی کو تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

ایرانی میڈیا کی جانب سے جاری ویڈیو میں ایک ایسی کشتی دکھائی گئی ہے جس کا ایک حصہ تباہ شدہ ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق کشتی کا شناختی نمبر 5838 اور نام سیل ڈرون ہے۔

پاسداران انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز بند اور اس کے کنٹرول میں ہے، آبی گزرگاہ میں دشمن کی کسی بھی قسم کی موجودگی کو نشانہ بنایا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button