latest newsWorld

جنوبی لبنان میں علی الطاہر پہاڑی پر حزب اللہ کی سرنگیں تباہ، اسرائیلی فوج نے ویڈیو جاری کردی

بیروت: اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کی علی الطاہر پہاڑی پر کیے گئے حملوں کی ویڈیو جاری کردی۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق علی الطاہر پہاڑی سلسلے میں حزب اللہ کی زیرِ زمین سرنگیں موجود تھیں، جنہیں تباہ کرنے کے لیے کارروائی کی گئی۔

رپورٹ کے مطابق تقریباً 2 کلومیٹر طویل سرنگوں کو تباہ کرنے کے لیے 1100 ٹن دھماکا خیز مواد استعمال کیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button