latest newsShowbiz

خوشبو،ندا چوہدری آفرین پری،خوبصورت کیف محفل تھیٹر میں اکٹھے جلوہ گر ہونگی

4 سپر سٹارز ایک ساتھ ڈاکٹر اجمل ملک کے ڈرامہ "تتلیاں" میں 11 ستمبر سے

لاہور(شہزاد فراموش) سید پروڈکشنز نے 4 سپرسٹارز کواکٹھا کر دیا۔ ڈاکٹر اجمل ملک کے نئے ڈرامہ "تتلیاں” میں پاکستان تھیٹر کی 4 حسینائیں خوشبو خان، ندا چوہدری، آفرین پری اور خوبصورت کیف پہلی بار ایک ساتھ پرفارم کریں گی۔

بگ بجٹ کے ساتھ جاندار اور منفرد کہانی کا یہ ڈرامہ11 ستمبر سے لاہور کے محفل تھیٹر میں پیش کیا جائیگا۔ ڈرامہ کے پروڈیوسر سید محمد یوسف ہیں جسے سید پروڈکشنز کے زیر اہتمام پیش کیا جائیگا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button