latest newsPakistan

فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ میں ایف جی کالج لاہور کے طالب علم کی ملک بھر میں تیسری پوزیشن

عمیر رضا نے 1100 میں سے 1002 نمبر ریجنل ڈائریکٹر کی پرنسپل اور سٹوڈنٹ کو مبارکباد

لاہور(ہم شہری)ایف جی ڈگری کالج لاہور کے طالب علم عمیر رضا نے فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے انٹرمیڈیٹ کے امتحان میں ملک بھر میں تیسری پوزیشن حاصل کی۔

عمیر رضا نے مجموعی طور پر 1100 میں سے1002 نمبر حاصل کیے۔اس موقع ریجنل ڈائریکٹر ایف جی ای آئی کرنل سید قاسم علی شاہ بخاری نے طالب علم، والدین اور پرنسپل ایف جی ڈگری کالج لاہور کو اس عظیم کامیابی پر مبارک باد پیش کی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button