latest newsWorld

صدر زرداری لندن سے وطن واپسی کے لیے روانہ ہوگئے

لندن: صدر مملکت آصف علی زرداری لندن سے پاکستان روانہ ہوگئے۔ روانگی کے موقع پر طبیعت سے متعلق سوال پر صدر زرداری نے کہا کہ اللہ کا فضل ہے، لندن میں اچھا وقت گزرا۔

صدر مملکت کو گزشتہ روز وطن واپس پہنچنا تھا، تاہم برطانیہ میں ایئر ٹریفک کنٹرول سسٹم میں خرابی کے باعث ان کی واپسی موخر ہوگئی تھی۔

صدر زرداری اب لندن سے پاکستان کے لیے روانہ ہوگئے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button