latest newsShowbiz

ڈاکٹر اجمل کے ساتھ ناصر چنیوٹی اور فیروزہ علی "ٹوپی ڈرامہ”

پروڈیوسر سید یوسف، جبکہ کاسٹ میں شاہ پارہ،سائرہ مہر، سرفراز وکی، شاہدخان بھی شامل ہیں

لاہور(شہزاد فراموش)کامیڈین ناصر چنیوٹی اور فیروزہ علی اب ڈاکٹر اجمل ملک کے ساتھ "ٹوپی ڈرامہ ” کرنے جارہے ہیں۔

سیکڑوں سپر ہٹ ڈراموں کے خالق ڈاکٹر اجمل ملک ایک بار پھر ایک منفرد کہانی پر مبنی کھیل پیش کرنے کی تیاریوں میں ہیں۔

اس کھیل کی کاسٹ میں نایاب خان، شاہ پارہ ،سائرہ مہر، سرفراز وکی، شاہدخان، شاہد ہاشمی، شان بیلا اور گبھرو رنگیلا بھی شامل ہیں۔ "ٹوپی ڈرامہ” 11 ستمبر سے لاہور کے پرنس تھیٹر میں پیش کیا جا رہا ہے جس کے پروڈیوسر سید محمد یوسف ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button