crimelatest news

ہمارے پاس بہت سے ثبوت ہیں، این سی سی آئی اے کو دینا چاہتے ہیں: رمشا اقبال

لاہور: اداکارہ مومنہ اقبال کی بہن رمشا اقبال نے کہا ہے کہ ان کے پاس بہت سے ثبوت موجود ہیں جو وہ نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کو دینا چاہتی ہیں۔

لاہور میں وکلا کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے رمشا اقبال نے کہا کہ انہیں ایسے حالات سے گزرنا پڑا جس کے باعث انہیں سوشل میڈیا پر بات کرنا پڑی۔

رمشا اقبال کا کہنا تھا کہ اگر میڈیا ٹرائل کے ذریعے معاملہ اٹھایا جائے گا تو وہ بھی اپنا مقدمہ عوام کے سامنے رکھیں گی۔

انہوں نے کہا کہ ان کے پاس موجود شواہد این سی سی آئی اے کو فراہم کیے جائیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button