Businesslatest news

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ، پیٹرول 364 روپے 35 پیسے فی لیٹر ہوگیا

اسلام آباد(ہم شہری)کومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا۔

جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 5 روپے 58 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 364 روپے 35 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے۔

ڈیزل کی قیمت میں بھی 4 روپے 18 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا، جس کے بعد ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 385 روپے 95 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں 9 ستمبر 2026 کے لیے مقرر کی گئی ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button