latest newsPolitics

پی ٹی آئی براہِ راست مذاکرات نہیں کرے گی، فیصلہ اپوزیشن اتحاد اور اے پی سی میں ہوگا، اسد قیصر

اسلام آباد: تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ ان کی جماعت اب براہِ راست مذاکرات نہیں کرے گی، مذاکرات سے متعلق آئندہ فیصلہ اپوزیشن اتحاد اور آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) میں کیا جائے گا۔

اسد قیصر کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت کے فیصلوں کا جواب بھرپور مزاحمت کی صورت میں دیا جائے گا اور حکومت کو اپنے اقدامات کے نتائج خود بھگتنا ہوں گے۔

انہوں نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ اور گورنر راج کے ممکنہ اقدام کی ہر فورم پر مخالفت کرنے کا بھی اعلان کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button