latest newsPolitics

خیبر پختونخوا میں گورنر راج وزیراعظم کی ایڈوائس پر لگا، ملبہ پیپلز پارٹی پر نہ ڈالا جائے: گورنر پنجاب

لاہور: گورنر پنجاب سلیم حیدر نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج وزیراعظم کی ایڈوائس پر لگایا گیا، اس لیے سارا ملبہ پیپلز پارٹی پر نہ ڈالا جائے۔

لاہور پریس کلب میں ایک کتاب کی تقریبِ رونمائی سے خطاب کرتے ہوئے گورنر پنجاب نے کہا کہ سیاستدانوں کا احتساب ہوتا ہے، بیوروکریسی، ججز اور جرنیلوں سے بھی جواب طلبی ہونی چاہیے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button