latest newsPakistan

پشاور اور جنوبی وزیرستان لوئر میں تعلیمی ادارے آج بند رکھنے کا اعلان

پشاور: ضلع پشاور کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے آج بند رکھنے کا اعلان کردیا گیا ہے، جبکہ جنوبی وزیرستان لوئر میں بھی تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔

سرکاری ذرائع کے مطابق بنوں تعلیمی بورڈ کے تحت ہونے والے ایس ایس سی سالانہ امتحانات دوم کے تمام پرچے بھی ملتوی کردیے گئے ہیں۔

میٹرک کے آج ہونے والے سالانہ امتحان دوم کا پرچہ بھی تاحکم ثانی ملتوی کردیا گیا ہے۔

حکام کے مطابق ملتوی کیے گئے امتحانات کی نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button