latest newsWorld

یمن میں حوثیوں کے 136 عسکری اہداف تباہ کرنے کا دعویٰ

ریاض: سعودی قیادت میں قائم فوجی اتحاد نے دعویٰ کیا ہے کہ یمن میں حوثی باغیوں اور ان کی عسکری صلاحیتوں کو تباہ کرنے کے لیے وسیع پیمانے پر کارروائیاں جاری ہیں۔

فوجی اتحاد کے مطابق حوثیوں کے زیرِ کنٹرول علاقوں میں 136 عسکری اہداف کو نشانہ بنا کر تباہ کیا گیا ہے۔

اتحاد کا کہنا ہے کہ یمنی سرکاری افواج کو حوثیوں کے خلاف کارروائیوں میں معاونت فراہم کرنے کے لیے چوبیس گھنٹے فضائی مدد بھی دی جا رہی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button