latest newsPolitics

بیرسٹر گوہر حکومت سے مذاکرات جاری رکھنے کے لیے متحرک

اسلام آباد(ہم شہری) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر حکومت کے ساتھ مذاکرات جاری رکھنے کے لیے متحرک ہوگئے۔

پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق مذاکرات کے تیسرے دور کے لیے بیرسٹر گوہر کے حکومتی حلقوں سے رابطے جاری ہیں، جبکہ پارٹی کے کئی سینئر رہنما بھی مذاکراتی عمل جاری رکھنے کے خواہاں ہیں۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ وہ چاہتے تھے کہ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوں۔

ان کا کہنا تھا کہ کسی چیز کو آخری نہیں کہنا چاہیے، سیاست میں کوئی چیز آخری نہیں ہوتی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button