Businesslatest news

پیٹرول 3 روپے 26 پیسے فی لیٹر مہنگا، ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے ایک پیسے کی کمی

اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان کردیا، جس کے تحت پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 26 پیسے فی لیٹر اضافہ جبکہ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے ایک پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔

پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 390 روپے 66 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے، جبکہ ڈیزل کی قیمت کم ہوکر 399 روپے 34 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔

اعلامیے کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق 2 اکتوبر سے ہوگا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button