Businesslatest news

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی، نئی قیمتوں کا اعلان

اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی۔

پیٹرولیم ڈویژن کے اعلامیے کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 89 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے، جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 400 روپے 35 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی۔

اعلامیے کے مطابق پیٹرول 14 پیسے فی لیٹر سستا کردیا گیا، جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 387 روپے 40 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔

پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق یکم اکتوبر سے ہوگا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button