latest newsPakistan

سعودی عرب کے جدہ، طائف اور ینبوع میں خطرے کی وارننگ جاری، بعد ازاں واپس لے لی گئی

ریاض: سعودی عرب کے شہروں جدہ، طائف اور ینبوع میں خطرے کی وارننگ جاری کردی گئی۔

جمعے کی رات العلا، خمیس مشیط، جازان اور ابھا کے لیے بھی خطرے کی وارننگ جاری کی گئی۔

تاہم کچھ دیر بعد سعودی سول ڈیفنس نے خطرہ ٹلنے کا اعلان کرتے ہوئے تمام وارننگز واپس لے لیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button