Businesslatest news

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا ہے، جس کا پیٹرولیم ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 4 روپے 42 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 380 روپے 24 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی۔

ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 10 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 409 روپے 42 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول اور ڈیزل کی یہ نئی قیمتیں 15 ستمبر کے لیے مقرر کی گئی ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button