latest newsPakistan

علی ناصر رضوی تبدیل، سہیل چوہدری نئے آئی جی اسلام آباد تعینات

اسلام آباد: اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے ذرائع کے مطابق آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی کو عہدے سے تبدیل کر دیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق علی ناصر رضوی کو ڈی جی نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (NCCIA) تعینات کیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سہیل چوہدری کو نیا آئی جی اسلام آباد تعینات کر دیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق نئی تعیناتیوں کے حوالے سے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کیا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button