latest newsWorld
صدر زرداری 8 ستمبر کو دورہ برطانیہ مکمل کرکے پاکستان روانہ ہوں گے

صدر آصف علی زرداری دورہ برطانیہ مکمل کرکے 8 ستمبر کو پاکستان روانہ ہوں گے۔
ذرائع کے مطابق صدر زرداری نے دورہ برطانیہ کے بعد دو روز کے لیے فرانس بھی جانا تھا، تاہم انہوں نے فرانس کا نجی دورہ منسوخ کردیا ہے۔



