latest newsweatherWorld

مکہ مکرمہ میں بارش، کئی علاقوں میں سڑکیں زیرِ آب، عمرہ زائرین طواف میں مصروف رہے

مکہ مکرمہ: مکہ مکرمہ میں بارش کے باعث کئی علاقوں میں سڑکیں زیرِ آب آگئیں، تاہم عمرہ زائرین بارش کے دوران بھی طواف اور عبادت میں مصروف رہے۔

سعودی حکام کے مطابق بارش کے بعد مطاف، نماز کے مقامات اور داخلی راستوں پر فوری طور پر پانی کی نکاسی کا عمل مکمل کیا گیا، جبکہ فرش خشک کرنے کے انتظامات بھی یقینی بنائے گئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button