latest newsWorld

مریم نواز ایون فیلڈ پہنچ گئیں، صحافی کے سوال پر مختصر جواب

لندن: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف ایون فیلڈ پہنچ گئیں، جہاں صحافی نے ان سے لاہور کو پیرس بنانے سے متعلق سوال کیا۔

صحافی کے سوال پر مریم نواز نے مختصر جواب دیتے ہوئے کہا، ”دیکھ لو پھر“، جس کے بعد وہ صحافیوں کے مزید سوالات سنے بغیر اپنی رہائش گاہ میں داخل ہوگئیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button