latest newsPakistan

میجر جنرل فیصل نصیر نیکٹا کے قومی کوآرڈینیٹر مقرر

اسلام آباد(ہم شہری) میجر جنرل فیصل نصیر کو نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی (نیکٹا) کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا۔

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے فیصل نصیر کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، جس کے مطابق انہیں تین سال کے لیے سکینڈمنٹ کی بنیاد پر نیکٹا کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کیا گیا ہے۔

سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ نبیل اعوان کے مطابق میجر جنرل فیصل نصیر کی تقرری کی منظوری وفاقی کابینہ نے دی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button